Duration 11:53

Pakistani civil servant's 1971 warning | 'میں بتا چکا تھا کہ فوج کے پاس صرف چھ مہینے ہیں' | VOA Urdu Singapore

30 540 watched
0
732
Published 20 Dec 2021

امریکہ میں مقیم اسکالر اکبر ایس احمد 1971 میں اس وقت کے مشرقی پاکستان میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات رہے۔ وہ ان حالات و واقعات کے عینی شاہد ہیں جو بنگلہ دیش کے قیام کا سبب بنے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے عبدالعزیز خان سے بات کرتے ہوئے انہوں نے 50 برس قبل کی یادیں اور مشاہدات بیان کیے ہیں۔

Category

Show more

Comments - 157