Duration 1:41

موٹر وے سے زیادہ اہمیت ساہوکا ستلج پل کی تعمیر ہے ہارون آباد, سیٹھ محمود یوتھ ونگ کے صدر سیٹھ محمود Singapore

16 watched
0
0
Published 9 Jul 2023

بلٹین میں خبر شامل کرتےھیں ھارون آباد سےھمارے نمائندہ خصوصی اللہ رکھابابرکی رپورٹ کے مطابق ہارون آباد کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سیٹھ محمود یوتھ ونگ کے صدر سیٹھ محمود نے کہا کہ موٹر وے سے زیادہ اہمیت ساہوکا ستلج پل کی تعمیر ہے جس سے دو اضلاع بہاولنگر اور وہاڑی کا زمینی راستہ بحال ہوگا اور ہماری تجارت کو فروغ ملے گا روزگار بڑھے گا، قصور تا بہاولنگر موٹروے میں بوریوالا کو آپ تب ہی شامل کرسکتے ہیں جب دونوں اضلاع کے درمیان پل موجود ہوگا اور موٹروے کو براستہ ساہوکا سے ہی جوڑ کر آپ بہاولنگر کیساتھ جڑ سکتے ہیں ، بیشک موٹر وے ہمیں بھی ملنا چاہیے لیکن اس سے قبل ساہوکا ستلج پل کی تعمیر سب سے زیادہ ضروری ہے کہ آج کے اس جدید اور ترقی یافتہ دور میں ہم دو ہمسایہ اضلاع آپس میں زمینی راستے سے ہی محروم ہیں، اس پل کی تعمیر سے نہ صرف تحصیل بوریوالا اور بہالنگر بلکہ آس پاس کے اضلاع کی منڈیوں کو بھی تجارتی اور معاشی فروغ حاصل ہوگا لحاظہ موٹر وے کی آواز اٹھانے سے قبل ساہوکا ستلج پل کی اہمیت کو سمجھیں اور حقیقی ترقی کی آواز بلند کریں، مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیے 247 نیوز ورلڈ ، مستند خبروں کی دنیا #247newsworld #pakistantopnews #dailynewsupdate Community News about culture, Politics, and events

Category

Show more

Comments - 0