Duration 4:20

گلگت بلتستان میں بدھ مت کی تاریخ اور آثار Singapore

26 628 watched
0
232
Published 10 Oct 2016

برف پوش پہاڑیوں میں گھرا ہوا گلگت بلتستان کئی ثقافتوں اور تہذیبوں کا امین ہے ۔ اس خطے میں کئی مذاہب کا عروج بھی دیکھا ۔ گلگت بلتستان میں بدھ مذہب کے اتار چڑھاو اور تاریخی آثار کے بارے میں فیض احمد خان کی رپورٹ

Category

Show more

Comments - 6