Duration 33:1

Ali Garh Movement | 1857 کی جنگ آزادی | تحریک علی گڑھ اسباب اور مقاصد | Historical Background Singapore

205 watched
0
14
Published 26 Jul 2020

اس لیکچر میں تحریک علی گڑھ کا تاریخی ، سیاسی، ثقافتی اور ادبی پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ جنگ آزادی کے بعد ابھرنے والی اس تحریک نے سیاست ، معاشرت اور ادب کا ایک نیا رخ متعین کردیا۔ اس تحریک نےنادبی ادبی سطح پر نہ صرف اردو ادب کو متاثر کیا بلکہ دیگر علاقائی زبانوں کے ادب میں اس تحریک کے اثرات کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔ اس تحریک کی وجہ کئی ایک اصناف ادب اردو ادب میں شامل ہوگئے جن میں مضمون نگاری، سوانح نگاری، ناول نگاری، آزاد نظم وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اس لیکچر میں اس سبق کا پہلا حصہ موجود ہے اگلے حصے کے لیے اگلا لیکچر سننا اور دیکھنا نہ بھولیں۔ #AliGarhMovement #SirSyedAhmadKhan

Category

Show more

Comments - 5