Duration 5:52

HOME ACCIDENTS AND SAFETY (Programm-3) گھروں میں ہونے والے حادثات، ان سے بچاو اور حفاظت Singapore

43 watched
0
1
Published 11 Feb 2022

HOME ACCIDENTS AND SAFETY گھروں میں ہونے والے حادثات اور ان سے بچاو اور حفاظت۔ روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد سب سے ذیادہ ہلاکتیں گھروں میں ہونے والے حادثات کی وجہ سے ہوتی ہیں جس کا شکار ذیادہ تر خواتین اور بچے ہوتے ہیں۔ گھروں میں ہونے والے حادثات میں گھر میں آگ لگنا، کچن میں آگ لگنا ، کرنٹ لگنا، پانی میں ڈوب کر ہلاک ہونا، پھسل کر گرنا، بلندی سے گرنا، سانس کا رک جانا یا دم گھٹنا، زھر خورانی، کیمیکلز کے خطرات، باتھ روم میں ہونے والے حادثات، اسٹور روم میں ہونے والے حادثات ، گھر کے۔گارڈن۔میں حادثات، نوکدار اور تیز دھار آلات کےنقصانات، سانپ اور دوسرے زہریلےجانوروں کا کاٹنا ، دواوں کے نقصانات وغیرہ وغیرہ شامل ہیں اگر آپ کو گھروں میں ہونےطوالے حادثات اور ان سے بچاو کے متعلق معلومات ہیں تو اپنی اور اپنے اھل خانہ کی جان بچا سکتے ہیں۔ #NaeemYosuf #DisasterManagementProfessional #DRM #DRR #CBDRM #HSE #EMS #HOMEACCIDENTS #DOMESTIC ACCIDENTS #HOMESAFETY #DOMESTICSAFETY #FIRSTAID۔

Category

Show more

Comments - 0