Duration 1:45

Surah Al baqarah para no 2 ayat 146 to 149 / tilawat or tarjuma / deen e islam/ deen ki batain

69 watched
0
23
Published 9 Jul 2021

surah Al baqarah para no 2 ayat 146 se 149 tilawat or tarjuma #Quranepak #Quraniayat #tilawatotarjuma #surahalbaqarah #qiblakitabdeeli qibla kay tabdeeli hony ka bayan qibla awwal se khana kaba ki taraf munh perna ارشاد ہوتا ہے کہ علماء اہل کتاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی باتوں کی حقانیت کو اس طرح جانتے ہیں جس طرح باپ اپنے بیٹوں کو پہچانے یہ ایک مثال تھی جو مکمل یقین کے وقت عرب دیا کرتے تھے۔ ایک حدیث میں ہے ایک شخص کے ساتھ چھوٹا بچہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا یہ تیرا لڑکا ہے؟ اس نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ بھی گواہ رہیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہ یہ تجھ پر پوشیدہ رہے نہ تو اس پر۔ [مسند احمد:81/8:صحیح] ‏‏‏‏ please subscribe my channel and share with friends

Category

Show more

Comments - 25